پاکستان وفاق بلوچستان کی تعمیر و ترقی کیلئے ہر ممکن مدد کرے گا، وزیراعظم درخواست ہے کہ بلوچستان میں ہمارے تشکیل کردہ بلدیاتی نظام کو رائج کریں تاکہ نچلی سطح پر رقم کی ترسیل ہو سکے۔ عمران خان
پاکستان بلوچستان: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 2 کان کن ہلاک دونوں کان کنوں کی موت دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی ہے اور زخمیوں کی حالات خطرے سے باہرہے، اسپتال انتظامیہ
پاکستان نگراں وزیراعظم، شہباز شریف، عمران خان کی سراج رئیسانی کے اہل خانہ سے تعزیت رہنماؤں نے سانحہ مستونگ پر کوئٹہ کا دورہ کیا،سراج رئیسانی کے درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کیں۔
پاکستان مستونگ میں خوفناک خود کش حملہ، سراج رئیسانی سمیت 128 افراد جاں بحق بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 35 کے امیدوارسراج رئیسانی بھی جاں بحق، 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
پاکستان بلوچستان: لینڈ سلائیڈنگ سے تین کم سن بھائی جاں بحق زخمی رحمت اللہ صافی اپنے چار بیٹوں کے ہمرا عید کی چھٹیاں گزارنے ژوب گیا تھا جہاں حادثہ پیش آیا، بھائی نصیب اللہ
پاکستان کوئٹہ میں خودکش دھماکا: پولیس اہلکار سمیت 7 افراد جاں بحق دھماکے میں 18 سے افراد زخمی بھی ہوئے اور اس کا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔
پاکستان گاڑی ٹیمپرنگ کیس: رکن اسمبلی مجید خان اچکزئی بری رکن صوبائی اسمبلی کے خلاف پولیس اہلکار قتل کیس کی سماعت 28 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔
پاکستان کوئٹہ: چرچ میں خودکش دھماکا، خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق دہشت گرد نےخود کو چرچ کےدروازے پر دھماکا خیز مواد سےاڑالیا جبکہ ایک کو سیکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
پاکستان فیض آباد دھرنا: مظاہرین کی حمایت میں ملک بھر میں مظاہرے مظاہرین نے سیالکوٹ میں وزیر قانون زاہد حامد کے گھر پر بھی حملہ کرتے ہوئے پتھراؤ کیا جس سے سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
پاکستان کوئٹہ میں خود کش حملہ، اے آئی جی جاں بحق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل حامد شکیل پر حملہ صوبائی دارالحکومت کے حساس علاقے ایئرپورٹ روڈ پر کیا گیا، دو اہلکار بھی نشانہ بنے۔
پاکستان مستونگ: مسافر وین اور بس میں تصادم، 14 افراد جاں بحق کوئٹہ سے بولان جانےوالی بس اور مستونگ سے کوئٹہ جانے والی ایک وین میں تصادم کےنتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، لیویز
پاکستان کوئٹہ: مندر کی دیوار گرنے سے 50 سے زائد افراد زخمی دیوار گرنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ہندو برادری کے افراد رات کو اپنے مذہبی تہوار ’نوراتری‘ کی عبادات میں مصروف تھے۔
پاکستان کوئٹہ: پشین اسٹاپ کےقریب دھماکا، 15افراد جاں بحق دھماکا ہائی سیکیورٹی زون میں ہوا جس کے قریب ایف سی ہیڈ کوارٹر واقع ہے، دھماکے میں 32 افراد زخمی بھی ہوئے۔
نقطہ نظر میں نے اپنے دوست اور ساتھی محمود ہمدرد کو کیسے کھویا؟ گزشتہ برس کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے میں ڈان نیوز رپورٹر کی اپنے ساتھی کیمرا مین کو ڈھونڈنے کی روداد۔
پاکستان مستونگ: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےقافلے کےقریب دھماکا،25 جاں بحق دھماکے میں مولانا عبدالغفور حیدری معمولی زخمی ہوئے، دھماکے کی نوعیت کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
پاکستان چمن:افغان فورسز کاایف سی اہلکاروں پر حملہ، 12 افراد جاں بحق حملے میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور ایف سی اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، 40افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان کوئٹہ میں دستی بم حملہ، ایک بچہ جاں بحق کلی برات میں ایک گھر کے سامنے بچے کھیل رہے تھے کہ ایک نامعلوم سائیکل سوار شخص وہاں دستی بم پھینک کر فرار ہوگیا، پولیس
پاکستان سیہون حملے کے بعد ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 44 ہلاک دہشت گرد حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کراچی، پشاور، کوئٹہ، بنوں اور فاٹا میں کارروائیاں، درجنوں گرفتار
پاکستان بلوچستان: مسافر ویگن کھائی میں جاگری، 10 افراد ہلاک ضلع شیرانی میں ویگن کو پیش آنے والے حادثے میں 12 افراد زخمی ہوئے جن میں خواتین اور بچے کی شامل ہیں۔
پاکستان مستونگ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ملزمان کی جانب سے فائرنگ بس اڈے کے قریب کار پر کی گئی،ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، پولیس حکام
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین